Gata Huwa Pairh Aur Sunehra Pani

Gata Huwa Pairh Aur Sunehra Pani

Muhammad Aslam

Expert Rating 7 out of 10

Gata Huwa Pairh Aur Sunehra Pani

Expert Rating 7 out of 10

User Rating

Publish Date: 20 Dec 2024
No. of Pages: 33
No. of Pages: 33
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale, Adventure,

Keywords: Bedtime Stories,

اطہر پرویز اردو ادب کے معروف نقاد، محقق، اور ماہر لسانیات ہیں۔ وہ اردو ادب کے کلاسیکی اور جدید رجحانات پر گہری نظر رکھتے ہیں ۔اطہر پرویز نے بچوں کے ادب پر بھی خاص توجہ دی ہے۔ وہ بچوں کے لیے لکھنے والے اردو ادیبوں میں ایک اہم نام ہیں۔ انہوں نے کہانیوں، مضامین اور دیگر تحریروں کے ذریعے بچوں کی تربیت اور تفریح کا اہتمام کیا۔ زیر نظر کہانی میں مصنف ایک بادشاہ کی گم شدہ اولاد کی داستان بیان کرتے ہیں ۔ کسی ملک میں امیر خسرو نام کا ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ اس کی رعایا اس سے بہت خوش تھی ۔بادشا ہ نے ایک خوب صورت لڑکی سے شادی کر لی ۔ بادشاہ کے ہاں جب بچے ہوئے تو ملکہ کی بہنوں نے ایسا کیا کیا کہ بچے تو بچھڑے ہی ملکہ کو بھی ایک اندھیرے کمرے میں بند کر دیا گیا ؟ بادشاہ کے بیٹوں اور بیٹی کی پرورش کس نے کی؟ بچوں کے بڑے ہونے پر ان کی زندگی کے اس راز سے کس نےپردہ اٹھا یا ؟ آئیے اس دلچسپ داستان کو جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!