
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Play
Keywords: Bedtime Stories
نٹی اور سوتردھار تھیٹر میں ناٹک پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس بار ان کا ناٹک تاریخ کے ایک اہم ماہر فلکیات، گلیلیو پر مبنی ہے جس نے دوربین ایجاد کی تھی۔ تمام تماش بین بے صبری سے پردہ ہٹنے کے منتظر ہیں۔ کیا نٹی اور سوتردھار کا یہ ناٹک کامیاب رہے گا؟ ڈرامے میں موجود گلیلیو کو پاپ سزا کا حق دار کیوں ٹھہرائے گا؟ جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں۔