Ehya-e-Urdu Grade 3

Ehya-e-Urdu Grade 3

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Ehya-e-Urdu Grade 3

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 11 Jul 2024
No. of Pages: 148
No. of Pages: 148
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Textbooks,

Keywords: Bedtime Stories, PoemsMoral

بچوں کا اچھاادب اردو میں پہلے بھی زیادہ موجود نہیں تھا لیکن گزشتہ دہایئوں میں صورتحال مزید تنزل کا شکار ہو چکی ہے ۔لیکن ابھی کچھ ادارے ایسے ہیں جو اپنی کاوشوں سے اس کمی کو پورا کرنے کی کو ششوں میں سر گرداں ہیں ۔احیا ایجوکیشن سروسز اس ضمن میں قابلِ ذکر ہے ۔تیسری جماعت (۸سے۹سال تک)کی کتاب میں بچوں کی عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسباق لکھے گئے ہیں ۔ ایسی سرگرمیاں اور مشقی سوالات شامل کیےگئے ہیں جن کو طلبا دلچسپی کے ساتھ حل کر سکیں ۔ کتاب کے اسباق کو محض موضوعات کی خانہ پری کرنے کی بجائے انہیں بچے کی دلچسپی کے مطابق اور ادبی اسلوب میں ڈھالنے کی سعی کی گئی ہے تاکہ بچوں میں زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ اردو ادب سے محبت اور لگاؤ کا بھی احساس پیدا ہو ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!