Doorthi Ki Batakh

Doorthi Ki Batakh

Expert Rating 9 out of 10

Doorthi Ki Batakh

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 27 Nov 2024
No. of Pages: 26
No. of Pages: 26
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Contemporary Fiction,

Keywords: Bedtime Stories,

مسز ڈورتھی کی ایک موٹی سفید بطخ (جمائمہ)تھی جو مزے سے تالاب میں رہتی اور وہیں سے اپنی پسندیدہ خوراک تلاش کرتی ۔ مگر ایک دن اس کی زبان کو ڈورتھی کے باورچی خانے کے کھانوں کا ذائقہ لگ گیا ۔ پھر کیا تھا بطخ روز باورچی خانے میں جاتی اور سب کچھ تہس نہس کر دیتی ۔ آخر اس سے تنگ آکر ڈورتھی نے کیا فیصلہ کیا؟ مگر جمائمہ کی ہوشیاری اور ضد نے ہر بار ڈورتھی کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔کیا ڈورتھی اپنی بطخ کو سبق سکھانے میں کامیاب ہوئی؟آئیے بطخ اور اس کی مالکن کا قصہ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!