User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
قصہ ِ اوّل سات رنگوں کا جو ایک ہی گھر میں رہتے تھے ۔ ایک دن انہوں نے دنیا گھومنے کا سوچا اور الگ الگ بکھر گئے ۔ کون سا رنگ کہاں رہنے لگا ؟ ساتوں بھائیوں نے کب اور کہاں ملنے کا وعدہ کیا ؟ قصہ دوم چنکی اور چنٹو کا ہے جو ایک سوال کی تلاش میں نکلے ،وہ سوال کیا تھا ؟ کیا دونوں اپنے سوال کا جواب ڈھونڈنے میں کامیاب ہو ئے ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔