User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Thrillers,
کسی بادشاہ کا ایک ہی بیٹا تھا ۔ ماں باپ اس سے بہت پیار کرتے تھے ۔جوان ہوا تو شہزادے نے باہر کی دنیا دیکھنے کی ضد کی ۔بادشاہ نے اسے سفر کی تکالیف سے بچانے کے لیے منع کیا مگر شہزادے نے سفر پر جاکر ہی دم لیا۔ شہزادہ اپنے دوست وزیر زادے کو لے کر سفر پر روانہ ہوا۔ ابھی وہ کسی دریا کے کنارے پہنچےہی تھے کہ انہیں ایک تصویر ملی ۔ یہ تصویر دریا میں رہنے والی ایک شہزادی کی تھی ۔ جب شہزادے نے اس شہزادی کا کھوج لگایا تو وہ اصل میں کون تھی؟ وہ دریا میں کیوں رہتی تھی؟ کیا شہزادے نے اس کی مدد کی؟ پھر شہزادہ اور شہزادی کس مصیبت میں پھنس گئے اور ان کی جان کس نے بچائی ؟ جادوئی من اور اژدھے کا راز جاننے کے لیے آئیے کہا نی پڑھتے ہیں ۔