User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ایک بھوکے کتے نے دریا میں بے شمار مچھلیاں دیکھیں اس کا دل للچایا مگر یہ مچھلیاں اس کی پہنچ سے دور تھیں۔ مچھلیاں پکڑنے کے لیے کتے نے شہر کے باقی کتوں سے مشورہ کیا ۔کیا باقی کتوں نے اس کی مدد کی ؟ کیا کتا مچھلیاں شکار کرنے میں کامیاب رہا ؟ یہ جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔