Chupa Khazana

Chupa Khazana

User Rating

Expert Rating 8 out of 10

Chupa Khazana

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Oct 2024
No. of Pages: 10
No. of Pages: 10
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

ملک فارس پر شاہ عباس اوّل نامی بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔اس کو شکار کھیلنے کا بہت شوق تھا ایک دن شکار کے دوران وہ ایک کم عمر گڈریے سے ملا جو بانسری بجا رہا تھا ۔ بادشاہ اس لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا۔ اس کو اچھی تعلیم دلوائی اور اس کا نام محمد علی بے رکھ دیا ۔کچھ عرصہ گزرنے پر اس کی ایمانداری و عقل مندی سے متاثر ہو کر اسے اپنے محلوں کا ناظر بنا لیا ۔ محمد علی بے کی ترقی دیکھ کر دربار کے دوسرے وزیر اس کے دشمن ہو گئے ۔ بادشاہ کے انتقال کے بعد وزرا نے محمد علی بے کے خلاف کیا سا زش رچائی ؟ کیا وہ سب اس سازش میں کامیاب ہوئے؟ محمد علی بے کا حال جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!