Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Play,
Keywords: Bedtime Stories, MoralStory with lesson
اس ڈرامے کا ایک کردار سعید نامی طالب علم کا ہے جس کو چوری کر نے کی بری لت لگ چکی ہے ۔ مگر اس عادت کو چھڑوانے میں اس کے استاد کا بہت اہم کردار ہوتا ہے ۔ استاد صاحب سعید کو بری عادت سے بچانے کے لیےایسا کیالائحہ عمل تیار کرتا ہے ؟ کیا سعید اپنی غلطی سدھارنے میں کامیاب ہو جاتا ہے؟عدالت سعید کے لیے کیا فیصلہ سناتی ہے ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔