User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ملک چین پر کنگی نام ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ وہ اپنی رعایا سے بہت پیار کرتا تھا ۔ اگر کسی شاہی افسر کو رعایا پر سختی کرتے دیکھتا تو اس کی بری طرح خبر لیتا۔ ایک دن وہ شکاری لباس پہنے شکار کھیلنے گیا تو اس نے راستے میں دیکھا کہ ایک بوڑھا زار زار رو رہا تھا ۔ اس کے رونے کی کیا وجہ تھی ؟ بادشاہ نے اس کی مدد کس طرح کی ؟آئیے بادشاہ کی رحم دلی جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔