Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
یہ کہانی دو ہمسایوں کی ہے جو میلے میں انعام جیتنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔ دونوں نے بڑی محنت سے اپنی سبزیاں اُگائیں لیکن ایک چھوٹی سی بحث نے سب کچھ برباد کر دیا۔ جھگڑے کے دوران ان کی ساری محنت ضائع ہو گئی اور گاؤں والے تماشا دیکھتے رہ گئے۔ کیا وہ میلے کے مقابلے میں شامل ہو سکے؟ کیا ان کا خواب سچ ہو پایا یا سب کچھ غصّے کی نذر ہو گیا؟ یہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ اور مزیدار کہانی پڑھیے۔