User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery,
Keywords: Action, Story with lesson, Classic,
جب بہت دیر تک ہرن کی واپسی نہیں ہوئی تو کوا، کچھوا اور چوہا تینوں بہت پریشان ہو گئے، اور ہرن کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے۔کیا وہ ہرن کو ڈھونڈ نکالیں گے؟ ہرن کے ساتھ آخر ایسا کیا ہوا ہو گا جو وہ اب تک واپس نہیں آیا ؟ کیا وہ محفوظ ہو گا یا پھر کسی جنگلی جانور یا شکاری کا شکار ہو چکا ہو گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔