Chand Ki Khubsurti Ki Kahani Hamari Zubani

Chand Ki Khubsurti Ki Kahani Hamari Zubani

Author: Anonymous

User Rating

Ehya Publications

Expert Rating 8 out of 10

Chand Ki Khubsurti Ki Kahani Hamari Zubani

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 21 Oct 2024
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, Imagination

بچو! ہم سب جانتے ہیں کہ چاند حسن کا پیکر ہے اور اس کی خوبصورتی و رعنائی کو تشبیہات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب چاند بالکل بھی خوبصورت نہیں تھا۔ اس کا چہرہ سیاہ اور اداس تھا۔ اس کی خواہش تھی کہ وہ بھی کسی پھول یا چمکتے ہوئے ستارے کی مانند خوبصورت ہو۔اس حوالے سے اس نے پھول کلیوں اور ستاروں سے مدد مانگی مگر کسی نے بھی اس کی کوئی مدد نہیں کی۔ آخر وہ ایک حسین لڑکی’ سے نیو‘ سے ملا ۔ سے نیو نے ایسا کیا کیا کہ چاند کا اداس چہرہ خوبصوت اور دلکش دِکھنے لگا ؟ چاند کی خوبصورتی کا راز جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!