جب ننھا خرگوش شیر کی کچھار میں داخل ہوا تو شیر اسے دیکھتے ہی دھاڑنے لگا ۔ وہ اس کےدیر سے آنے پر شدید برہم تھا ۔ خرگوش شیر کو دیر سے آنے کی کیا وجہ بیان کرے گا؟ کیا شیر اس کا یقین کر پائے گا؟ خرگوش ایسی کیا ترکیب لڑائے گا جس سے اس کی اور باقی جانوروں کی جان بچ پائے گی ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔