
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Friendship
یہ کہانی ایک نٹ کھٹ بلی پیٹر کی ہے جو خود کو سب سے زیادہ ہوشیار اور بہترین کپتان سمجھنے لگتی ہے۔ مگر جب سمندر کی لہریں اس کے غرور کا امتحان لیتی ہیں تو کیا واقعی وہ اپنی صلاحیت ثابت کر پاتی ہے یا مشکل میں پھنس جاتی ہے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔