
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
دریائے نیل کے کنارے ایک سلطنت تھی۔ وہاں کے بادشاہ کا ایک ہی بیٹا تھا جس کا نام سمبا تھا ۔ وہ بچپن ہی سے بلا کا ذہین،خوش اخلاق،نرم دل اور ہردلعزیز شہزادہ تھا بزدل بہت تھا۔ اس کی بزدلی کی وجہ سے سب اس کو بزدل سمبا کہنے لگے ۔ شہزادہ دلبر داشتہ ہو کر گھر سے نکل گیا ۔اپنے ملک سے نکل کر دوسرے ملک میں شہزادے کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ شہزادے کی بزدلی کیسے دور ہوئی؟ بزدل شہزادے کا قصہ جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔