ایک بار کا ذکر ہے کہ بلی کے ظلم کا شکار چوہے، اس سے چھٹکاراپانے کے لیے ایک میٹنگ بلاتے ہیں۔ کیا وہ ایسی حکمت عملی تیار کرنے میں کامیاب ہوں گے جو انہیں خوفناک بلی کےظلم سے نجات دلا سکے ؟ چوہوں کے نادر منصوبوں کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتےہیں۔