
Bhatiyare ka Bandar
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 24
No. of Pages: 24
Publish Date: 31 Jan 2024
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories,
ایک انتہائی امیر آدمی کا بیٹا شدید بیمار تھا اور کافی عرصے بیمار ہی رہا۔وہ ٹھیک تو ہو گیا مگر بولتا نہیں تھا ۔ اس امیر آدمی کے دوست نے بیٹے کو ٹھیک کرنے کی کیا ترکیب بتائی؟ کیا یہ تر کیب کار گر ثابت ہوئی اور وہ لڑکا ہنسنے بولنے لگا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔