
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral,
ایک رات بھیڑیا ، لومڑی اور گدھا اپنے کیے گئے گناہوں پر شرمندگی کا اظہا ر کررہے تھے ۔ان تینوں نے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا ارادہ کیا ۔تینوں نے اپنے گناہ بتائے ، کس کے گناہ زیادہ تھے ؟ تینوں کا کیا انجام ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔