Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories,
بچو!آئیےآپ کو سناتے ہیں قصہ ایک بادشاہ کا جس کے پاس سونے کے جوتوں والا ایک بہت خوبصورت گھوڑا تھا ۔بادشاہ نے اس کے لیے سونے کےجوتے کس خوشی میں بنوائے؟ ایک دن نعل ساز گھوڑے کو جوتے پہنا رہا تھا کہ کہیں سےایک بھنورا آیا اور اس نے نعل ساز سے اسی طرح کے جوتوں کی فرمائش کی ۔مگر اس کا انکار سن کر بھنورااڑا اور باہر نکل گیا ۔ اب وہ بارش میں بھیگتا، دوسرے کیڑے مکوڑوں پر دھونس جماتا،اپنا فلسفہ جھاڑتا حتیٰ کہ ایک دن مالی کے بیٹے کے ہتھے چڑھ گیا ۔مالی کے بیٹے نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟ آخر بھنورا پھر سے اصطبل میں کیسے پہنچا اوروہاں پہنچنے پر اس کے کیا تاثرات تھے ؟ بھنورے کی سیر کے دوران پیش آنے والے ان دلچسپ واقعات کو جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔