User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Mystery,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Fun,
ننھی کنول کو زکام ہو گیا ۔ وہ گھر میں بستر پر لیٹی رہتی اور باقی سب اپنے کاموں پر چلے جاتے ۔ ایک دن کنول اکتا کر چھوٹے سے باغ میں جا کر کھیلنے لگی۔اسے وہاں ایک بھونرا اڑتا پھر رہا تھا ۔کنول نے اس سے پوچھا کہ وہ یہاں کیا کر رہا ہے تو بھونرے نے کیا جواب دیا ؟بھونرے نے کنول کو کیا کہانی سنائی؟ بھونرے کی کہانی سننے کے لیے کہانی پڑھیں۔