User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral,
Keywords: Family, Story with lesson,
حریم اور احمد تمیز دار بچے تھے مگر احمد کے رویے میں کچھ دنوں سے تبدیلی آگئی تھی ۔ احمد نے با ت بات پر ضد کرنا شروع کر دی اور کبھی کبھی اپنی امی سے بدتمیزی بھی کر جاتا ۔ کیا احمد کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ؟ کیا اس نے اپنی غلطی کو سدھارا ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔