بنٹی پانچویں جماعت کا ہونہار طالب علم تھا ۔اسکول کے تمام ٹیچرز اسے پسند کرتے تھے اورباقی طلبا کو اس کی مثال دیتے تھے ۔ ایک دن بچوں کو پکنک پر لے جایا گیا ۔وہاں جاکر بنٹی کے ہم جماعت ببلی نے کیا شرارت کی کہ اسے سخت سزا ملی؟بنٹی کی اچھائی کا ببلی پر کیا اثر ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔