
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Poems
حفیظ جالندھری اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے ۔انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں۔ان کی وجہ شہرت قومی ترانے کی تخلیق ہے ۔ نظم کسان میں شاعر نے ایک محنتی کسان کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ کسان سویرے منہ اندھیرے اٹھ کر شدید گرمی میں ہل چلاتا ہے ،کھیت کھلیانوں میں محنت کرتا ہے تو سارا جہاں پھل، سبزیوں اور اناج سے لطف اندوز ہوتا ہے ۔