
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
قصبے کے بچے باغ میں کھیل رہے تھے اتنے میں شاہی قاصد نےمنادی کی کہ بادشاہ سلامت کی سواری اس سڑک سے گزرے گی ان کے استقبال کے لیے اچھی تیاری کر لیں ۔ بچوں نے جب یہ سنا تو انہوں نے بادشاہ کے استقبال کے لیے کیا تیاریاں کیں ؟ بچوں نے تیاری کرنے کے بعد کیا کرنے کا ارادہ کیا ؟کیا بادشاہ وہاں سے گزرے؟ بچوں کی تیاری جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔