
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ نے قومی مضمون نویسی کے مقابلے میں حصہ لیاتھااور اسے پورا یقین تھا کہ وہ ضرور پوزیشن حاصل کرے گی۔ لیکن جب صوفیہ کا نام پوزیشن حاصل کرنے والوں میں نہیں آیا تو اس نے کیا سوچا؟ صوفیہ کی امی جان نے اسے کون سا قصہ سنایا؟ ہمیں اپنی کامیابی اور ناکامی پر کیسا ردِعمل ظاہر کرنا چاہیے؟آئیے، صوفیہ کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔