الٹا نگر کے بادشاہ سلامت پورے محل میں کیوں لڑھکتے پھرتے تھے؟ کیا درباریوں میں کوئی ایسا بھی تھا جس کی ناک میں بادشاہ نے بُھس نہ بھروایا ہو؟ وزیراعظم نے ملکہ کے ساتھ مل کر کیا ترکیب لڑائی اور کیا اس ترکیب سے بادشاہ کا موٹا پیٹ کچھ کم ہوا یا نہیں؟ کہانی کے آخر میں ننھی چیونٹی کون تھی؟ ان باتوں کا جواب جاننے کے لیے کتاب پڑھیے۔