
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral
کسی ملک پر ایک رحم دل اور سخی بادشاہ حکومت کرتا تھا مگراس میں ایک خامی تھی کہ وہ اپنے وزیروں اور مشیروں کی باتوں پر آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتا تھا۔ یہ وزیر اور مشیر بادشاہ سے کس قسم کا جھوٹ بولتے تھے ؟ بادشاہ کو ان کی مکاری کا کیسے علم ہوا؟بادشاہ نے ان کے ساتھ کیا کیا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔