ایک بڑھئی جس کی گاؤ ں میں دُکان تھی۔ ایک دن وہ قصبے میں گیا تو تیل لے کر آیا۔تیل کی بوتل اس نے دُکان میں رکھ دی اور گھر چلا گیا۔دوسرے دن جب بڑھئی نے دیکھا تو بوتل میں تیل نہیں تھا۔ آخر تیل کہاں چلا گیا؟ کیا دکان میں کوئی آسیب تھا ؟اس راز کو جاننے کےلیے کہانی پڑھیں۔