Anokha Anjaam

Anokha Anjaam

User Rating

Expert Rating 10 out of 10

Anokha Anjaam

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 23 May 2025
No. of Pages: 12
No. of Pages: 12
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Mystery,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ تین دوستوں نے واشنگٹن کے بڑے بینک میں چوری کی اور ڈھیر سارے ڈالرز لے کر نیو یارک میں غائب ہو گئے۔تین سال بعد اسمتھ اپنے دوست میتھوز کے گھر اس سے ملنے گیا جبکہ ان کے تیسرے ساتھی جارج کا قتل ہو چکا تھا ۔ اس ملاقات کے دوران دونوں دوستوں نے ایک ساتھ کاروبار شروع کرنے کا پروگرام بنایا۔لیکن اگلے دن میتھوز کے گھر دونوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور زمین پر ڈھیروں ڈالرز پڑے کے پڑے رہ گئے۔ آئیے ان کے اس انوکھے انجام اور ان کی پر اسرا ر موت کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!