Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship
آنکھ مچولی۔۔۔۔۔ بچپن میں بہت شوق سے کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں ایک بچے کی آنکھیں بند کر کے یا بند کروا کے سب بچے چھپ جاتے ہیں، پھر وہ آنکھیں کھول کے باقی ساتھیوں کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور جسے پا کر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے۔بچو! کیا آپ نے کبھی یہ کھیل کھیلا ہے؟آئیے ثانیہ اور اس کی سہیلیوں کے متعلق جانتے ہیں جو ہر شام ثانیہ کے گھر اکٹھے ہو کر مختلف کھیل کھیلتی تھیں ۔ ثانیہ نے اپنی شہری کزنز کو کون کون سے کھیلوں سے متعارف کروایا ؟ وہ ان کھیلوں سے کیوں نا آشنا تھیں ؟ ان انوکھے اور دلچسپ کھیلوں کے بارے میں جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔