Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒبیسویں صدی کے معروف شاعر ،مصنف ، قانون دان ،سیاست دان اور تحریک پا کستان کی اہم ترین شخصیات میں سے تھے ۔ ان کی شہرت کی بنیادی وجہ اردو اور فارسی میں شاعری ہے ۔ان کی شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت مسلمہ کی طرف تھا ۔ علامہ اقبال ؒکو دورِ جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے ۔ آپؒ کی پیدائش ، بچپن ،تعلیم ، شاعری اور تحریک پاکستان میں کردار کے بارے میں مختصر اً جاننے کے لیے آئیے یہ مضمون پڑھتے ہیں ۔