
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, fantasy
جیسے ہی ایلس سرپھرے خرگوش کے گھر پہنچی، اس نے گھر کے سامنے ایک بڑی سی میز کے گرد اسے اور ٹوپی ساز کو چائے پیتے دیکھا۔ وہاں ایک ننھا سا چوہا بھی تھا، جو گہری نیند سو رہا تھا۔ایلس کو آتا دیکھ کر دونوں زور سے چلانے لگے کہ جگہ نہیں ہے، لیکن ایلس نے پروا نہ کی اور میز کے دوسرے سرے پر موجود ایک بڑی سی کرسی پر جا بیٹھی۔ اس کے بعد ان کے درمیان ایک عجیب و غریب گفتگو کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ٹوپی ساز نے ایلس سے کون سی پہیلی پوچھی؟خرگوش نے گھڑی کو چائے کے کپ میں کیوں ڈبویا؟ٹوپی ساز کے مطابق وقت نے اس کا کہنا ماننا کیوں چھوڑ دیا تھا؟چوہے نے کون سی کہانی سنائی؟یہ سب جاننے کے لیے آئیے، ایلس اِن ونڈر لینڈ کی دنیا میں ایک بار پھر قدم رکھتے ہیں۔