
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, fantasy
مکان کو دیکھتے ہوئے ایلس کی نظر ایک باوردی دربان پر پڑی جو دوڑتا ہوا اس مکان کے پاس آیا اور دروازے پر دستک دی۔ اس پر ایک اور وردی پوش دربان نے دروازہ کھولا۔ پھر اس نے اسے ایک بڑا سا خط پکڑا دیا، جو ملکہ کی جانب سے ڈچس کے نام تھا اور جس میں اسے کروکے کھیلنے کی دعوت دی گئی تھی۔اس دربان کے جانے کے بعد ایلس نے بھی دروازے پر دستک دی، لیکن اندر سے آنے والے شور کی وجہ سے کسی نے دروازہ نہ کھولا۔ ایلس نے باہر بیٹھے دربان سے اندر جانے کے بارے میں پوچھا تو وہ، جو اپنی ہی دنیا میں گم تھا، بولا کہ وہ تو یہیں بیٹھا رہے گا۔ اس پر ایلس نے خود ہی دروازہ دھکیل کر سیدھا باورچی خانے میں قدم رکھا، جہاں ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیلا ہوا تھا۔آخر اس باورچی خانے میں کیا ہو رہا تھا؟ ڈچس کی گود میں موجود بچہ کون تھا؟ آگ کے قریب موجود بلا کیوں ہنس رہا تھا؟کیا ایلس اس عجیب و غریب مکان سے صحیح سلامت باہر نکل پائے گی؟یہ سب جاننے کے لیے آئیے، ایلس اِن ونڈر لینڈ کی دنیا کا یہ منفرد اور مزے دار حصہ پڑھتے ہیں۔