
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Friendship
بھیگنے کے بعد ہر کوئی پانی میں شرابور تھا اور سب یہ سوچ رہے تھے کہ دوبارہ کیسے خشک ہوا جائے۔ اس پر چوہے نے اپنی سمجھ داری دکھانے کے لیے سب کو مشورہ دیا کہ سب بیٹھ جائیں تاکہ وہ انہیں خشک ہونے کا طریقہ بتا سکے، لیکن کافی دیر انتظار کرنے کے باوجود بھی چوہے نے کچھ نہیں بتایا، سوائے تاریخ کے ایک خشک بیان کے۔ اس پر ڈوڈو نے سب کو کاکس ریس کا مشورہ دیا۔کیا واقعی سب پرندے اور ایلس اس دوڑ کے بعد خشک ہو گئے؟ ایلس نے سب کو کیا انعام دیا؟ کیا سب نے چوہے کی کہانی پوری دلچسپی سے سنی اور اس کا اختتام ہو پایا؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ چوہا ایلس سے ناراض ہو کر چلتا بنا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ حصہ پڑھیں۔