فارس کے ایک شہر میں دو بھائی رہتے تھے ۔ قاسم بڑا بھائی امیر اور علی ایک غریب لکڑ ہارا تھا ۔ علی بابا کو اس کے بھائی نے بھی گھر سے نکال دیا ۔ اس کے گھر فاقوں کی نوبت آگئی۔ مگر ایسا کیا ہوا کہ اچانک علی بہت امیر ہو گیا ؟ اس کے بعد قاسم نے علی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ علی کے امیر ہونے کے پیچھے کیا راز تھا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔