Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Thrillers
ایک گاؤں میں غریب لڑکا اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا ۔ اس لڑکے کا نام الہ دین تھا ۔ وہ پیسہ کمانے کے لیے دور دراز علاقوں میں جاتا تھا ۔ ایک دن جب وہ جنگل میں تھا تو اسے ایک اجنبی شخص نے الہ دین کو کوئی کام کرنے کا کہا ،وہ کیا کام تھا؟ کیاالہ دین نے وہ کام کر دیا ؟ اس کے بعد الہ دین کے کیا حالات ہوئے؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔