
Akhri Hans Ka Naghma
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 15
No. of Pages: 15
Publish Date: 15 Dec 2025
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
یہ کہانی ایک پراسرار گھونسلے کی ہے جو بالٹک اور شمالی سمندر کے بیچ صدیوں سے آباد ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسی گھونسلے سے نکلنے والے ہنسوں نے دنیا میں علم، طاقت اور خوبصورتی کی روشنی پھیلائی۔ ہر دور میں ایک نیا ہنس اڑا اور اپنے نغمے سے زمانے کو بدل گیا۔ مگر اب صدیوں بعد خاموشی چھا رہی ہے۔ کیا اب وہ لمحہ آ پہنچا ہے جب دنیا آخری ہنس کا نغمہ سنے گی؟ یہ راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔