
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Thrillers
یہ داستان ہے ایک بچے کی جو پہاڑی علاقے کے ایک گاؤں میں اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ ر ہتا تھا۔ پندرہ سالہ اعتزاز حسن نے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں ہم مکتبوں کی جان اور مادر درس گاہ (اسکول) کا تقدس بچاکر تعلیم دشمن دہشت گردوں کو پیغام دیا کہ وہ قوم کے بچوں سے لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اعتزاز حسن کی دی گئی اس قربانی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔