
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ ایک سیاہ بلی کو پرندے کا گھونسلہ نظر آیا جو خالی تھا۔ کچھ دنوں بعد اسے گھونسلے میں نیلے رنگ کے انڈے ملے۔ تاہم، صابر بلی نے انڈوں سے بچے نکلنے تک انتظار کرنے کا فیصلہ کیا۔ کیا بلی کو اس کے صبر کا پھل ملا ؟ جاننے کے لیے آئیے یہ مزیدار کہانی پڑھتے ہیں ۔