User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
یہ قصہ خلیفہ ہارون الرشید کے دور کا ہے ۔ بغداد میں ایک بہت بڑا تاجر رہتا تھا ۔ اس کاایک ہی بیٹا تھا جس کا نام ابوالحسن تھا ۔ اپنے باپ کے مرنے کے بعد ابوالحسن نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ساری دولت اڑادی ۔اس مشکل وقت میں ابوالحسن کے دوستوں نے اس کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ اس نے بغداد کے رہنے والوں سے پھر کبھی دوستی نہیں کی ؟ ابوالحسن ایک دن کے لیے بادشاہ کیوں بننا چاہتا تھا ؟ پل پر ملنے والے اجنبی شخص نے ابوالحسن کی اس سلسلے میں کیا مدد کی ؟ آئیے ابوالحسن کے ایک دن کا بادشاہ بننے کا قصہ جانتے ہیں۔