Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
جین گلیڈس اپنی ملازمہ نورا کے جانے کے بعد گھر کے بڑے کمرے میں اکیلی بیٹھی کڑھائی کر رہی تھی۔ اچانک کمرے کا دروازہ کھلا اور ایک عجیب سا شخص اندر داخل ہوا جس کے ہاتھ میں ایک کافی بڑے سائز کی کتاب تھی ۔ وہ شخص نہایت پراسرار انداز میں جین کو مخاطب کرکے وہ کتاب تحفے کے طور پر اسے تھما دیتا ہے۔آخر وہ پراسرار شخص کون تھا اور اس نے وہ کتاب جین کو کیوں دی؟ اس کتاب میں کیا حیرت انگیز چیزیں مخفی تھیں؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔