Acha Kaam

Acha Kaam

Expert Rating 9 out of 10

Acha Kaam

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Dec 2025
No. of Pages: 41
No. of Pages: 41
Publish Date: 29 Dec 2025

Genre: Contemporary Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson,

بارشوں نے ایسا زور پکڑا ہوا تھا کہ دن میں ہلکی اور رات میں تیز بارش ہوتی تھی ۔ان طوفانی بارشوں نے کچے مکان والوں کا تو سب کچھ تباہ کر دیا تھا ۔ نالے کے دوسرے پار بڑے اور پکے مکان بھی تھے ان میں سے ایک میں فہیم اور کلیم بھی رہتے تھے ۔ سردیوں کی وجہ سے پندرہ دن کے لیے اسکول بند تھے ۔ ان چھٹیوں میں کلیم اور اس کے بہن بھائی نے کیا کام کیا ؟ اس کام کے بارے میں جب امی ابو کو معلوم ہوا تو انہوں نے کیا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔

More Like This

Previous
Previous
Bulb IconValley Icon

Sign Up for the Latest
Books & Updates!