Abul Hasan Tana Shah

Abul Hasan Tana Shah

Muhammad Aslam

Expert Rating 8 out of 10

Abul Hasan Tana Shah

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Oct 2024
No. of Pages: 31
No. of Pages: 31
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Play, Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

ا بو الحسن قطب شاہ(تانا شاہ) جنوبی بھارت کی ریاست گولکنڈہ سلطنت کے قطب شاہی خاندان کے آٹھویں اور آخری حکمران تھے۔ تانا شاہ کا دور حکومت ۱۶۷۲ءسے لے کر ۱۶۸۶ء تک تھا۔ اُن کا اصل نام ابو الحسن تھا۔ ابو الحسن کی آواز بہت اچھی تھی اور گاتے بھی اچھا تھے۔ اس پر مستزاد حد درجہ معصومیت بھی تھی۔ اسی بنا پر شاہ راجو نے انھیں تانا شاہ کا لقب دیا جس کا مطلب ہے 'صوفی بچہ'۔ تانا شاہ کا ایک اور مطلب بھی ہے 'زبردست حکمران'۔اُن کو ایک مقبول سیاست دان کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے ۔زیر نظر کہانی ڈرامے کی طرزمیں پیش کی گئی ہے ۔آئیے جانتے ہیں ابوالحسن کی پیرفقیری کی زندگی سے لے کر بادشاہت اور پھر وہاں سے قید و بند تک کا سفر۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!