Woh Aur Woh

Woh Aur Woh

Muhammad Aslam

Expert Rating 9 out of 10

Woh Aur Woh

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Apr 2025
No. of Pages: 12
No. of Pages: 12
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories,

درآمد و برآمد کی معروف کمپنی ’نیاز اینڈ نواز‘ میں جب عبدالقادر جعفری نامی ایک نوجوان نے بطور نیا ڈائریکٹر چارج سنبھالا، تو اس کے سنجیدہ رویے اور سخت گیر انداز نے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔ کیا واقعی وہ اتنے بے رحم افسر تھے جتنے نظر آتے تھے ؟ کیوں وہ کسی سے غیر ضروری بات نہیں کرتےتھے ؟ اور پھر ایک دن جب وہ دفتر میں داخل ہوئے اور ان کے پیچھے چپڑاسی ایک پنجرہ لیے آیا، تو سٹینو اکرم شاہ اچانک بے چین کیوں ہو گیا؟ اس پنجرے میں کیا تھا؟ اور اکرم نے ایسا کون سا انکشاف کیا جس نے جعفری کو چونکا دیا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!