Wakeel

Wakeel

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Wakeel

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 13
No. of Pages: 13
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Comedy

شوکت تھانوی صحافی بھی تھے اور مضمون نگاری بھی کرتے تھے۔ کالم نگاری میں بھی اپنا ایک الگ مقام رکھتے تھے۔مزاح نگاری بھی ان کا میدان تھا اور پھر شاعر بھی تھے۔زیر نظر مضمون میں مصنف طنزو مزاح سے بھرپور انداز میں ہندوستانی وکیلوں کی بہتات کے بارےمیں بیان کرتے ہیں ۔مصنف فرماتے ہیں کہ ہندوستان میں وکیلوں کی اچھی پیداوار ہورہی ہے مگر مصیبت یہ ہے کہ غلہ کی پیداوار وکیلوں کی فصل سے کم ہے نتیجتاًاس غلے کو یہ سب ہی کھاجا تے ہیں اور باقی لوگ فاقے کرتے ہیں ۔ مصنف نے وکیلوں کی کتنی قسمیں بتائی ہیں ؟وکیلوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے پر مصنف نے کس خدشے کا اظہار کیا ہے ؟ مصنف نے وکیلوں کو کیا مفید مشورے دیے ہیں ؟ آئیے اس وکیل نامی مخلوق کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!