Veikko Ki Dulhan

Veikko Ki Dulhan

Expert Rating 10 out of 10

Veikko Ki Dulhan

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 16 Oct 2024
No. of Pages: 27
No. of Pages: 27
Publish Date: 16 Oct 2024

Genre: Fairytale,

Keywords: Bedtime Stories, Family,

ایک کسان کے تین بیٹے جوان ہو ئے تو اس نے انہیں ایک دلچسپ چیلنج دیاکہ باہر جائیں اور اپنی دلہنیں ڈھونڈ کر لا ئیں ۔ ہر بیٹے کو ایک درخت کاٹنا تھا اور جس سمت درخت گرتا اسی طرف دلہن کی تلاش میں نکلنا تھا ۔ دونوں بڑے بھائیوں کے درختوں کا اشارہ شمال اور جنوب کی طرف تھا۔ لیکن سب سے چھوٹے بیٹے کا درخت گہرے جنگل کی طرف گرا ۔ جب وہ جنگل میں داخل ہوا تو اسے ملی ایک چھوٹی چوہیا! کیا واقعی چوہیا کسی کی دلہن ہو سکتی ہے ؟ سب سے چھوٹے بیٹے کو درپیش مہم اور ننھی چوہیا کی حقیقت جاننے کے لیے یہ دلفریب کہانی پڑھیں۔

More Like This

Previous
Previous
Bulb IconValley Icon

Stay Updated with
our Newsletter