User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Poem,
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Poems,
بچوں کے لیے مزاحیہ نظمیں لکھنے والے شہرہ آفاق شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی نظموں کے ایک کردار کا نام ’ٹوٹ بٹوٹ‘ ہے۔ جو لا پروا، نٹ کھٹ اور ماں باپ کا لاڈلہ بچہ ہے۔ایک بار ٹوٹ بٹوٹ نےایک سیاہ رنگ کا مرغا پالا جو تین سر وں اور دو چونچوں والا تھا ۔اس خاص مرغے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آئیے نظم پڑھتے ہیں ۔