User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Poem,
Keywords: Bedtime Stories, Poems, Fun,
صوفی غلام مصطفٰی تبسم پنجابی ، فارسی اور اردو زبانوں کے شاعر تھے ۔خصوصاً بچوں کے لیے آپ نے بے شمار کتابیں لکھیں۔ ان کی شہرہ آفاق کتابوں میں سے ایک ’ٹوٹ بٹوٹ ‘ہے۔ٹوٹ بٹوٹ بچو ں کے اردو ادب کا ایک افسانوی کردار ہے جس کے خالق صوفی غلام مصطفٰی تبسم تھے ۔ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں پاکستان کی اردو کی نصابی کتابوں میں بھی شامل کی گئی ہیں ۔زیر نظر نظم انہی میں سے ایک ہے ۔ٹوٹ بٹوٹ کی پالی گئی بکری کا قصہ جاننے کے لیے آئیے یہ مزیدار نظم پڑھتے ہیں ۔