
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد اور صوفی کے ابو جان نماز کے بہت پابند تھے۔ جیسے ہی مسجد سے اذان کی آواز بلند ہوتی، وہ فوراً نماز پڑھنے کے لیے تیار ہو جاتے۔ ابو جان نے احمد کو بتایا کہ نماز نہ صرف اسلام کا ایک اہم ترین رکن ہے بلکہ تحفۂ معراج بھی ہے۔تحفۂ معراج سے کیا مراد ہے؟ نماز کو مومن کی معراج کیوں کہا جاتا ہے؟ ہمیں نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے؟ یہ سب جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔